weight Booster course
Regular price Rs.1,350.00/
Shipping calculated at checkout.
ہربل پاوڈر+بائی پاس پروٹین
یہ 27 سے زائد اجزا پرمشتمل ہے یہ زہر بادکو ختم کرتا ہے جانوروں میں تمام انفکشن کو ختم کرتا ہے جانوروں کے وزن اور بھوک کو بڑھاتا ہے۔ قربانی کے جانوروں کو یقینی موٹا کرتا ہے، سرخی مائل، آنکھوں سے گیدوں اور نزلہ، بخار، کھانسی کو ختم کرتا ہے جسم میں چمک لاتا ہے، پیٹ اور جگر کے کیڑوں کا 100 فیصد خا تمہ کرتا ہے، خون کو بڑھاتا ہے
طریقہ استعمال
من بچپڑا، کٹا، زنده وزن - ہفتہ میں 2 دفعہ 100 گرام(ہربل پاوڈر+بائی پاس پروٹین) 50 گرام سرسوں کا تیل 50 گرام دہی100 گرام پانی نہارمنہ بارات میں دیں۔
7 من گائے بھینس زنده وزن - ہفتہ میں 2 دفعہ 120 گرام (ہربل پاوڈر+بائی پاس پروٹین) 50 گرام سرسوں کا تیل 50 گرام پانی نہار منہ یارات میں دیں۔
بکرا، بکری 40 کلو زنده وزن - ہفتہ میں 2 دفعہ 30 گرام (ہربل پاوڈر+بائی پاس پروٹین) پیچ کے ساتھ نہارمنہ یارات میں دیں۔
چھتر ا بھیڑ 40 کل زنده وزن - ہفتہ میں 2 دفعہ 30 گرام (ہربل پاوڈر+بائی پاس پروٹین) پہنچ کے ساتھ نہارمنہ یارات میں دیں۔
طریقہ استعمال: بائی پاس پروٹین
گائے بھینس - 3 کلو ونڈا کے ساتھ 100 گرام منرل دیں۔
بھیڑ، بکری - 30 گرام منرل گھر یلو ونڈا یا گندم کے ساتھ دیں۔